نگر نگر سے

مظفرآباد: دو نوجوان سیلفی لیتے ہوئے دریائے نیلم میں ڈوب گئے

آزاد کشمیر میں دریائے نیلم پر سیلفی بناتے ہوئے دو نوجوان ڈوب گئے۔

 آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں تانگہ اسٹینڈ کے قریب یہ حادثہ پیش آیا جہاں سیلفی بناتے ہوئے دو نوجوان دریائے نیلم میں ڈوب گئے۔ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ ایک نوجوان سیلفی بناتے ہوئے دریا میں گرا جب کہ دوسرا اس کو بچاتے ہوئے دریا کی نذر ہوگیا، دونوں افراد کی تلاش جاری ہے تاہم اندھیرے کے باعث مشکلات کا سامنا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.