نگر نگر سے

گوجرانوالہ: 6 سالہ بچی سے مدرسے میں زیادتی

گوجرانوالہ کے مدرسے میں 6 سالہ بچی سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔

پولیس کے مطابق بچی سے زیادتی کا واقعہ 2 روز قبل پیش آیا جہاں  متاثرہ بچی دینی تعلیم کے حصول کے لیے مدرسے گئی تو  ملزم بچی کو زبردستی اپنے ساتھ لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کا بتانا ہے کہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کی شناخت ہو گئی جو بچی کا محلے دار ہے۔

بعد ازاں پولیس نے بلال نامی ملزم کو گرفتار کر لیا اور تصویر دکھائے جانے پر متاثرہ بچی نے بھی ملزم کی شناخت کرلی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.