نگر نگر سے

مستونگ ;سی ٹی ڈی کا آپریشن ، 11 مبینہ دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں  محکمہ انسداد دہشت گردی نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن  کے دوران  فائرنگ کے تبادلے میں 11 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

 ترجمان سی ٹی ڈی نے دعویٰ  کیا ہے کہ مبینہ دہشت گردوں کے زیر استعمال کمپاؤنڈ سے اسلحہ وگولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.