نگر نگر سے

تاندلیانوالہ; نقاب پوش نے کچرا چننے والا بچہ اغوا کر لیا

فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ میں موٹرسائیکل سواروں نے گلی سے کچرا چننے والے بچے کو اغوا کرلیا۔

نقاب پوش اغوا کار بچے کو موٹرسائیکل پر بٹھا کر فرار ہوئے۔ ملزمان کی سی سی ٹی وی وڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔ڈی ایس پی تاندلیانوالہ کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دے کر اغوا کاروں کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔ ساتھ ہی پولیس اغوا کیے گئے بچے کے اہل خانہ کو بھی تلاش کر رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.