نگر نگر سے

حافظ آباد: عدالت میں پیشی کے دوران فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

حافظ آباد: ایڈیشنل سیشن کورٹ میں کیس کی سماعت کے  دوران فائرنگ کر کے 3 افراد کو قتل کر دیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق حافظ آباد کی ایڈیشنل سیشن کورٹ میں ایک کیس کی سماعت جاری تھی کہ اسی دوران دو مسلح افراد نے فائرنگ کر دی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ عدالت میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔پولیس کا بتانا ہے کہ پولیس نے فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا ہے، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.