نگر نگر سے

ملتان؛ولیمے میں مضر صحت کھانا، دلہا دلہن سمیت 22 افراد کی حالت خراب

ملتان میں ولیمے کی تقریب میں مضرِ صحت کھانا کھانے سے دلہا دلہن  سمیت درجنوں مہمانوں کی طبیعت بگڑ گئی۔

 ذرائع کے مطابق ، ملتان میں دلہا دلہن سمیت  ولیمے میں شریک  22 افراد کی طبیعت  کھانا کھانے کے بعد خراب ہو گئی۔مضر صحت کھانے سے متاثرہ افراد کو نشتر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب حافظ آباد میں بھی مضرصحت کھانے کے استعمال سے 10افرادبیمار ہوگئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.