نگر نگر سے

سرائے عالمگیر;پک اپ برساتی نالے میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق

 سرائے عالمگیر: تیز بارش کے باعث برساتی پلی میں پک اپ بہہ جانے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق 4 کو بچا لیا گیا۔

سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں دندی دارہ میں والدہ کی وفات پر آنیوالی فیملی کو حادثہ ہوا، پک اپ برساتی نالے میں بہہ گیا۔ایک مرد سمیت تین خواتین اور ایک نو ماہ کی بچی جاں بحق ہو گئیں۔ ڈوب کر جاں بحق ہونے والوں میں شہر بانو، روبینہ، عائشہ، شائستہ اور نذیر احمد شامل ہیں۔

راولپنڈی سے والدہ کی وفات پر آنے والی فیملی کی گاڑی کیری وین کو سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں دندی دارہ کے قریب حادثہ پیش آیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.