نگر نگر سے

قصور؛بارش سے خستہ حال چھت گر گئی ، 3 بچے جاں بحق

 موسلادھار بارشوں کے باعث  کاہنہ کے نواحی گاؤں سرائیچ پنڈ میں خستہ حال چھت گر گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چھت  گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 بچے جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ  2 بچوں کو معمولی چوٹیں آئی ہیں ، جن کو بروقت ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع  کا کہنا ہے کہ جاں بحق پونے والے بچوں میں 8 ماہ کا طیب ، 5 سالہ ارم  اور 7 سالہ عادل شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.