نگر نگر سے

قصور؛70 بھینسیں بی آر بی نہر میں ڈوب کر ہلاک

قصور کے نواحی گاؤں پتوکلاں میں 70 سے زائد بھینسیں بی آر بی نہر میں ڈوب گئیں۔

مقامی زمیندار کا کہنا ہے کہ 100 کے قریب بھینسیں نہر میں تھیں، پانی کے ریلے سے گہرے پانی میں گئیں۔زمیندار کا کہنا تھا کہ  70 سے زائد بھینسیں ڈوب کر مر گئیں، چند کو اپنی مدد آپ کے تحت نکال لیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.