نگر نگر سے

میر پور خاص اور قصور میں 3 بچوں سے زیادتی

میر پورخاص کے علاقے غریب آباد میں مکتب انچارج کی جانب سے  2 بچوں سے مبینہ زیادتی کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق، ملزم نشہ آور شربت پلا کر دونوں بچوں سے کئی ماہ سے زیادتی کر رہا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے تاہم ملزم کو  تاحال گرفتار نہیں کیا جا سکا ہے

دوسری جانب پنجاب کے ضلع قصور میں 9 سال کی بچی سے مبینہ زیادتی کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.