نگر نگر سے

بورے والا: بس اور وین میں تصادم،5 افراد زخمی

بورے والا کے علاقے عارفوالا روڈ 217  پر ای بی کے قریب بس اور وین میں تصادم ہوا ہے جس سے 5 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بس اور وین  کے تصادم زخمی ہونے والوں میں2 خواتین سمیت 5 افراد افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ بس اور وین  کے تصادم میں زخمی ہونے والے 2 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ حادثے میں زخمی ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.