نگر نگر سے

کوئٹہ کے قریب زلزلہ;عوام میں خود و ہراس

بلوچستان کے دارالخلافہ وادیٔ کوئٹہ کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کوئٹہ کے قریب آنے والے زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی ہے، جس کا مرکز کوئٹہ کے قریب تھا۔اس سے قبل گزشتہ رات 12 بج کر 12 منٹ پر بلوچستان کے ضلع بارکھان اور گرد و نوح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے۔

بارکھان اور گرد و نوح میں آنے والے زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.