نگر نگر سے

کوہاٹ ; فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق

کوہاٹ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کوہاٹ میں ڈھل بہزادی کے علاقے میں پیش آیا، ملزمان کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق  خدشہ ہے کہ اہلکارکو ذاتی دشمنی کی بنیاد پرقتل کیا گیا  تاہم واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.