نگر نگر سے

صوابی: بڑے بھائی کے موبائل توڑنے پر چھوٹے بھائی نے خود کو گولی مار لی

صوابی کے علاقے شیوہ میں بڑے بھائی نے موبائل فون توڑدیا، چھوٹے بھائی نے دلبرداشتہ ہو کر فائرنگ کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

پولیس تھانہ پرمولی کی رپورٹ کے مطابق عطاء اللہ کا فون اس کے بھائی نے توڑا  تو  17 سالہ نوجوان عطاء اللہ نے اپنے آپ پر فائرنگ کر کے خود کو شدید زخمی کر دیا جو بعد ازاں کالو خان اسپتال منتقل کرتے ہوئے زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا۔

متوفی عطاء اللہ کا موبائل فون اس کے بھائی نے توڑا تھا جس پر طیش میں آکر اس نے اپنے آپ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جو کہ بعد ازاں اسپتال لے جا تے ہوئے دم توڑ گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.