نگر نگر سے

پاکپتن؛ بوسیدہ دیوار زمین بوس ہونے سے 3 کمسن بچیاں جاں بحق

 پاکپتن کے علاقے سکندر چوک کے قریب گھر کی بوسیدہ دیوار زمین بوس ہو گئی اور ملبے تلے دب کر 3 کمسن بچیاں جاں بحق ہو گئیں، تینوں لاشیں ملبے تلے سے نکال کر اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والی بچیوں میں 3 سالہ فاطمہ، 6 سالہ مصباح اور 9 سالہ عائشہ شامل ہیں، 2 بچیاں آپس میں بہنیں اور ایک دوست تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.