نگر نگر سے

شیخوپورہ: اسکول کے خاکروب کی پانچویں جماعت کی طالبہ سے زیادتی

شیخوپورہ میں سرکاری اسکول کی پانچویں جماعت کی طالبہ کو خاکروب نے زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ 

پولیس کے مطابق گورنمنٹ گرلزہائی اسکول ہاؤسنگ کالونی کے خاکروب نے پانچویں جماعت کی 10 سالہ طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا جس کی اطلاع بچی نے گھر آکر اپنی والدہ کو دی۔پولیس نے بچی کی والدہ کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزم یونس مسیح کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں بچی کے ساتھ زیادتی ثابت ہو گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.