نگر نگر سے

رحیم یار خان: 9 افراد کا قتل، شٹر ڈاؤن ہڑتال

رحیم یار خان کے علاقے ماہی چوک میں 9 افراد کے قتل پر صادق آباد میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے خلاف آج شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔

پولیس نے 9 افراد کے قتل کا مقدمہ اندھڑ گینگ کے سرغنہ سمیت 15 ملزمان کے خلاف درج کر لیا۔صادق آباد میں انجمن تاجران کی جانب سے ہڑتال کے اعلان پر تمام کاروباری مراکز، دکانیں، اسکول و کالجز بند ہیں۔

ادھر پولیس نے چوک ماہی میں 9 افراد کے قتل کا مقدمہ تھانہ کوٹ سبزل میں مقتولین کے ورثاء کی مدعیت میں درج کر لیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.