نگر نگر سے

پاکپتن;سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے پاکپتن میں کارروائی کرتے ہوئے تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا

کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے  پنجاب کے شہر پاکپتن میں  دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کی تو ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں تین دہشتگرد مارے گئے۔سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے بڑی تعداد میں بارودی مواد،اسلحہ اوردستی بم برآمد ہوئے ہیں۔  4 سے5 دہشت گرداندھیرےکافائدہ اٹھاکرفرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق زیرحراست دہشت گردمکی نشاندہی پرپاکپتن چھاپہ ماراگیا۔ دہشت گردبہاولنگرمیں دہشت گردی میں ملوث تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.