نگر نگر سے

سرگودھا: اسپتال میں آکسیجن کی کمی کے باعث 4 شیر خوار جاں بحق

سرگودھا: ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال میں آکسیجن کی کمی کے باعث 4 شیر خوار  جاں بحق ہوگئے۔

سرگودھا کے کمشنر فرخ مسعود کا کہنا ہے کہ 4 بچوں کی موت کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔کمیٹی 24 گھنٹے میں تحقیقات مکمل کرے گی، کمشنر کے حکم پر غفلت کے مرتکب افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

خیال رہے کہ اسپتال میں 4 بچوں کی موت کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.