نگر نگر سے

بہاولپور ؛ 4 ماہ سے لاپتہ نوجوان لڑکی کے کیس کا ڈراپ سین

بہاولپور میں 4 ماہ سے لاپتہ نوجوان لڑکی کے کیس کا ڈراپ سین ہوگیا۔

بہاولپور میں 4 ماہ قبل لاپتہ ہونے والی نوجوان لڑکی کو پولیس نے بازیاب کروالیا ہے۔  لڑکی نے کہا کہ اسے کسی نے اغوا نہیں کیا، وہ اپنی مرضی سے گئی تھی، دوست نے نکاح سے انکار کر دیا  تو ایک رکشا ڈرائیور نے نکاح کی پیش کش کی جو اس نے قبول کرلی ، اب وہ اسی کے ساتھ رہنا چاہتی ہے۔لڑکی نے عدالت میں بھی بیان ریکارڈ کرایا ہےکہ اس نے مرضی سے شادی کی ہے  اور وہ والدین کےگھر نہیں رہنا چاہتی ۔

لڑکی کے  والد نے بھی بیان دیا کہ اسے شادی پر اعتراض نہیں ، جس کے بعد عدالت نے لڑکی کو شوہر کے ساتھ جانےکی اجازت دے دی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.