نگر نگر سے

لکی مروت ; آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز

لکی مروت میں آج سے پانچ روزہ  انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس مہم میں لکی مروت  کے 45 یونین کونسلز میں173437 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے جبکہ پولیو مہم کیلئے834 موبائل ٹیمز، 52 فکسڈ،35 ٹرانزٹ اور 11 رومنگ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔پولیو ٹیمز کی موثر نگرانی کے لیے 50 یوپیک چیئرمین اور  228 ایریا انچارجز ڈیوٹی سرانجام دینگے۔

پانچ روزہ پولیو مہم  21 اکتوبر سے 25 اکتوبر تک جاری رہے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.