نگر نگر سے

پنڈی بھٹیاں ;چور اے ٹی ایم کو کھول کر 58 لاکھ روپے لے اڑے

پنجاب کے ضلع حافظ آباد کی تحصیل پنڈی بھٹیاں میں اے ٹی ایم کو کھول کر پیسے چوری کرنے کی سی سی ٹی وی وڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔

وڈیو میں دو ملزمان کو اے ٹی ایم میں ڈیوائس لگاکر پیسے چوری کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، ملزمان 45 منٹ تک اے ٹی ایم کیبن میں موجود رہے۔پولیس کے مطابق ڈیوائس لگانے کے بعد اے ٹی ایم سے رقم نکلنے لگی، چوری کی گئی کل رقم 58 لاکھ روپے تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.