نگر نگر سے

اسلام آباد ;اسکول اساتذہ کی احتجاجی تحریک شروع

اسلام آباد کے تعلیمی ادارے میونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے خلاف اساتذہ نے احتجاجی تحریک شروع کردی ہے۔

اساتذہ کا کہنا ہے کہ آج سے تدریسی عمل کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا، اسکولوں میں پڑھائی نہیں ہوگی۔انہوں نے کہا کہ دو دسمبر کو وزیراعظم آفس کے سامنے دھرنا دیا جائے گا۔فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ دھرنا آرڈیننس واپس لیے جانے تک جاری رہے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.