نگر نگر سے

کوئٹہ: 9 سالہ بچی سے زیادتی،ملزم گرفتار

کوئٹہ: نواں کلی میں درندہ صفت شخص نے 9 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں زر گل کی 9 سالہ بچی کے ساتھ ذیادتی کا کیس رپورٹ ہوا اور بچی سے ایری کلی میں زیادتی کی گئی۔پولیس سرجن نے بچی سے زیادتی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بچی کے جسم پر تشدد کے نشانا ت بھی ہیں۔

دوسری جا نب پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کی نشان دہی پر چھاپہ مارکر ملزم کو گرفتار کرلیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.