نگر نگر سے

ڈی آئی خان ; اے این پی کا سٹی کونسل میئرشپ کا امیدوار قتل

ڈیرہ اسماعیل خان میں سٹی کونسل کی میئر شپ کے امیدوار  عمر خطاب شیرانی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ عمر خطاب شیرانی پر صبح گھرکے باہر مسلح افراد نے فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔پولیس کا بتانا ہے کہ عمر خطاب شیرانی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ٹراما سینٹر منتقل کر دی گئی ہے۔ڈی آئی خان سٹی کونسل کی میئر شپ کے امیدوار عمرخطاب شیرانی کا تعلق عوامی نیشنل پارٹی سے تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.