نگر نگر سے

پیرجو گوٹھ ؛ نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ہندو تاجر کو قتل کردیا

سندھ کے ضلعے خیرپور کے علاقے  پیرجو گوٹھ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے تاجر سنیل کمار کو قتل کر دیا ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تاجر ٹارگٹ کر کے قتل کیا گیا۔دوسری جانب صوبائی وزیر اقلیتی امور گیان چند ایسرانی نے واقعہ کا نوٹس  لیتے ہوئے ڈی آئی جی سکھر سے رپورٹ طلب کرلی  اور ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کی ہدایت کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.