نگر نگر سے

کوئٹہ؛ینگ ڈاکٹرز نے اسپتالوں میں سروسز بحال کر دیں

بلوچستان حکومت اورینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔

 حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد وائے ڈی اے نے  اسپتالوں میں ایمرجنسی سروسز بحال اور ٹراما سینٹر کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔دوسری جانب بلوچستان حکومت نے گرفتار ڈاکٹرزکو بھی رہا کردیا ہے جبکہ گرفتار ڈاکٹرزاور پیرامیڈیکل اسٹاف رہائی کے بعدکوئٹہ سول اسپتال پہنچ گئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.