نگر نگر سے

حافظ آباد: ایک سگریٹ نے 60 ایکڑ پر تیار کھڑی فصل جلا دی

پنجاب کے ضلع حافظ آباد میں ایک سگریٹ نے 60 ایکڑ پر تیار کھڑی فصل جلا ڈالی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حافظ آباد کے گاؤں میں 60 ایکڑ پر گندم کی تیار فصل کو آگ لگ گئی جس سے تمام فصل تباہ ہو گئی۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ نامعلوم شخص کے جلتی سگریٹ پھینکنے سے لگی۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بجوات سیکٹر سیالکوٹ میں کُل 77 ایکڑ پر گندم کی کھڑی فصل کو آگ لگ گئی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.