نگر نگر سے

جہانیاں: عمر رسیدہ میاں بیوی قتل، لاشیں جلا دی گئیں

پنجاب کے ضلع خانیوال کی تحصیل جہانیاں میں گھر سے عمر رسیدہ میاں بیوی کی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ جوڑے کو کلہاڑی کے وار کر کے قتل کیا گیا جس کے بعد مبینہ طور پر لاشوں کو آگ لگا دی گئی۔جہانیاں کے نواحی علاقے ماڈل ٹاؤن میں ہوئی دہرے قتل کی لرزہ خیز واردات میں عمر رسیدہ میاں بیوی کو نامعلوم ملزمان نے قتل کیا۔مقتولین کو کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل کرنے کے بعد مبینہ طور پر لاشوں کو آگ لگا دی گئی۔گھر سے میاں بیوی کی مبینہ طور پر جلی ہوئی لاشیں ملنے پر علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، لاشیں 3 روز پرانی ہیں۔

مقتولین کی شناخت 70 سالہ بشیراں بی بی اور 75 سالہ محمد یونس کے نام سے ہوئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.