نگر نگر سے

چولستان میں شدید گرمی کی لہر،ہزاروں تالاب خشک ہوگئے

صحرائے چولستان میں شدید گرمی کی لہر کے باعث ہلاک ہونے والی بھیڑوں کی تعداد 50 تک پہنچ گئی۔

چولستان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر مہرخالد احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ہیٹ اسٹروک کی وجہ سے اب تک 50 بھیڑیں ہلاک ہوئی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ بھیڑیں ہیٹ اسٹروک اور کڑوا پانی پینے کی وجہ سے ہلاک ہوئیں جبکہ چولستان میں 3 ہزار سے زائد تالاب خشک ہو چکے ہیں۔

مہر خالد کا کہنا تھا کہ چولستان میں چار مختلف مقامات پر600 کلومیٹرز لمبی پانی کی لائنیں ہیں، پانی کی لائنوں سے مویشیوں کوپانی مہیا کیا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.