نگر نگر سے

سوات، مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات، مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

اس حوالے سے زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے تاریخی شہر سوات کے ضلعی صدر مقام مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شد.4.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز تاجکستان، ازبکستان، افغانستان کا بارڈر تھا جبکہ زلزلے کی گہرائی 227 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.