نگر نگر سے

حب ڈیم ; کینال میں شگاف پڑنے سے کراچی کو پانی کی فراہمی بند

حب ڈیم سےکراچی کو پانی فراہم کرنے والی کینال میں پانچ فٹ کا شگاف پڑگیا۔

ذرائع کے مطابق بلوچستان کی حدود میں شگاف پڑنے کی وجہ سے کراچی کو حب ڈیم سے پانی کی فراہمی بند ہوگئی البتہ مرمت کیلئے واپڈا کی ٹیم پہنچ گئی  ہے۔

واٹربورڈ کے مطابق حب کنال کی مرمت اور پانی کی فراہمی بحال ہونے میں 24 سے 48 گھنٹے لگ سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.