نگر نگر سے

راولپنڈی میں آج ہونے والے میٹرک کے امتحانات منسوخ

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے پیشِ نظر اسلام آباد کے نجی اسکولز آج بند رہیں گے۔

اس کے علاوہ راولپنڈی میں میٹرک کے آج ہونے والے امتحانات بھی منسوخ کردیے گئے۔دوسری جانب کراچی میں میٹرک کے امتحانات شیڈول کے مطابق جاری ہیں ،چیئرمین میٹرک بورڈ کا کہنا ہے کہ کراچی میں پرچے ملتوی ہونے کے خبریں درست نہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.