نگر نگر سے

گوادر میں گاڑی سے 500 کلو چرس برآمد

گوادر میں پولیس نے منشیات اسمگلرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک گاڑی سے 500 کلو چرس برآمد کرلیا۔

پولیس کے مطابق گوادر کے علاقے میں ایک کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک گاڑی سے 500 کلو گرام چرس برآمد کی گئی تاہم ملزمان فرار ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہےکہ گاڑی تحویل میں لے کر منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس کےمطابق گوادر میں اپریل اور مئی کے مہینے میں منشیات کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 44 کیسز درج کیے گئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.