نگر نگر سے

ساہیوال: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ایک دہشت گرد گرفتار

ساہیوال: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔

سی ٹی ڈی کے مطابق ساہیوال کے ڈل وریام جنگل میں خفیہ اطلاع پر کارروائی گئی جس میں ایک دہشتگرد گرفتار کیا گیا جس کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔دہشت گرد صدام باجوڑ کا رہائشی ہے، اس کے قبضے سے 3 ہینڈ گرنیڈ، پستول اور گولیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.