نگر نگر سے

سماہنی جنگلات میں آگ بے قابو، 7 اہلکار جھلس گئے

آزاد کشمیر:  سماہنی کے جنگلات میں گزشتہ روز لگنے والی آگ پر تاحال مکمل طور پر قابو نہ پایا جاسکا   جب کہ آگ پر قابو  پانےکی کوشش کے دوران 7 اہلکار جھلس کر زخمی ہوگئے۔

محکمہ جنگلات کے حکام کا کہنا ہے کہ وادی سماہنی کے باغسر سدھیڑی بلاک کے میں لگنے والی آگ پر تاحال مکمل طور پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔آگ پرقابو  پانے کی  کوشش  کے دوران زخمی ہونے والے   تین اہلکاروں کو فوری طبی امداد کے بعد گھر بھیج دیا گیا تاہم 4 شدید زخمیوں کو سی ایم ایچ کھاریاں منتقل کیا گیا ہے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.