نگر نگر سے

کوئٹہ: دو انجینئرز سمیت کوئلے کی کان کے 4 ملازمین اغوا

کوئٹہ: نواحی علاقے اسپین کاریز میں کوئلے کی کان کے 4 ملازمین کو اغوا  کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اغوا کیے گئے ملازمین میں دو انجینئر بھی شامل  ہیں۔پولیس کے مطابق مغویوں میں سے دو کا  تعلق چکوال، ایک کا صوابی اور ایک کا مظفرآباد سے ہے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ ملازمین کے اغوا  کا مقدمہ تھانہ ہنہ اوڑک میں درج کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.