نگر نگر سے

اسلام آباد :جھولا گرنے سے بچی سمیت 2 افراد جاں بحق

 اسلام آباد کے نواحی علاقے پنڈوریاں میں واقع دربار  پیر چن شاہ پر میلے میں  جھولا  گرنے سے  بچی سمیت  2  افراد  جاں بحق  اور  3  زخمی  ہوگئے۔

  ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ تیز آندھی کے باعث پیش آیا، آندھی کے باعث جھولا گرگیا جس کے نتیجے میں ایک بچی سمیت 2 افراد جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔

  ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.