نگر نگر سے

سرائے عالمگیر: کار نہر میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

سرائے عالمگیر میں نہر اپر جہلم میں ایک کارگر گئی جس کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کا بتانا ہےکہ سرائےعالمگیر میں طوفانی بارش کے باعث ایک کار نہر میں جاگری جس سے ایک ہی خاندان کے بچے اور 4 خواتین سمیت 6 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ٹیم نے 3 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد کار اور لاشوں کو نہر سے باہرنکال لیا، پولیس نے لاشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.