نگر نگر سے
مظفرگڑھ :جمشید دستی دلہن لینے پشاور پہنچ گئے
مظفرگڑھ : سابق رکن قومی اسمبلی اور عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کی بارات آج مختصر دوستوں کے ساتھ پشاور روانہ ہوگی۔
ترجمان عوامی راج پارٹی کا کہنا ہے کہ جمشید دستی کا نکاح گزشتہ سال جولائی میں ہوا تھا۔جمشید دستی پشاور سے شام 6 بجے اپنی دلہن کو لے کر واپس مظفر گڑھ کیلئے روانہ ہوں گے۔