نگر نگر سے

گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے پہاڑی علاقوں پر برف باری

گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے بالائی پہاڑی علاقوں پر برف باری ہوئی ہے۔

بابوسرٹاپ اور گیٹی داس میں ایک فٹ سے زائد برف پڑچکی ہے جس کے باعث بابوسر ناران نیشنل ہائی وے بند کردیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق ہیوی مشینری کے ذریعے برف ہٹانے کا کام جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.