نگر نگر سے

راولپنڈی;کنویں میں زہریلی گیس سے 5 افراد جاں بحق

راولپنڈی کے نواحی علاقے روات میں کنویں میں زہریلی گیس کے باعث دم گھٹنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق کنویں میں اترنے والا ایک شخص زہریلی گیس سے بے ہوش ہوا تھا، جسے بچانے کے لئے کنویں میں 7 افراد اترے تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ 3 افراد کو بچالیا گیا جنہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.