نگر نگر سے

پشاور: ایس ایچ او بیٹے کے ساتھ منشیات اسمگل کرتے ہوئے گرفتار

پشاور میں پولیس کے حاضر سروس ایس ایچ او اور اس کے کانسٹیبل بیٹے کو 12 کلوگرام ہیروئن کے ساتھ گرفتار کرلیا گیا۔ 

قبائلی ضلع خیبر پولیس کے حاضر سروس ایس ایچ او اور اس کےکانسٹیبل بیٹے کو 12 کلو گرام ہیروئن کے ساتھ پیر زکوڑی پل پشاور کے قریب سے دھرلیا گیا۔ پشاور کے سی سی پی او محمد اعجاز خان کے مطابق حاضر سروس ایس ایچ او محمد شعیب اور اس کے کانسٹیبل بیٹے عابد اللہ گاڑی کے ذریعے ہیروئن اسمگل کر رہے تھے۔ پولیس کے مطابق باپ بیٹے کا تعلق بین الصوبائی منشیات اسمگلر گروہ سے ہے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ سی سی پی او نے ایس ایچ او  اور اس کے کانسٹیبل بیٹے کو معطل کردیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.