نگر نگر سے

لاہور:سابق جج کے بیٹے کی مبینہ خودکشی

صدرمیں جسٹس (ر) عبدالرشید کےبیٹےہارون رشید کی لاش گھرکےباتھ روم سےملی ہے

لاہورکےعلاقےصدرمیں جسٹس (ر) عبدالرشید کےبیٹےہارون رشید کی لاش گھرکےباتھ روم سےملی ہے۔ پولیس کا دعویٰ ہےکہ ہارون رشید نےتیزدھارآلےسےخود کشی کی۔ اس حوالےسےاہلخانہ کا کہنا ہےکہ ہارون رشید کچھ عرصےسےڈپریشن میں تھا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ ہارون رشید کی بیٹی کا کچھ عرصہ قبل انتقال ہوا تھا،ورثا کی جانب سےپوسٹ مارٹم نہ کروانےکےاصرارپرلاش ان کےحوالےکردی گئی۔ پولیس کا مزید کہنا ہےکہ جائےوقوعہ سےچاقوملا ہے،تاہم قتل کےکوئی شواہد موجود نہیں ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.