نگر نگر سے

مردان :پولیس چوکی میں دھماکا،اہلکارشہید

دھماکےمیں ایک پولیس اہلکارشہید اور 2 اہلکارزخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کےمطابق زخمی اہلکاروں کواسپتال منتقل کردیاگیا

مردان :پولیس چوکی میں دھماکا،اہلکارشہید،رپورٹ کےمطابق مردان میں چمتارپولیس چوکی میں بارودی مواد سےدھماکا ہوا ہے،جس کےنتیجےمیں پولیس اہلکارشہید ہوگیا۔ ڈی پی او مردان نےدھماکے کی تصدیق کرتےہوئےکہا ہےکہ دھماکےمیں ایک پولیس اہلکارشہید اور 2 اہلکارزخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کےمطابق زخمی اہلکاروں کواسپتال منتقل کردیاگیا ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.