نگر نگر سے

پردیسیوں کی واپسی ،لاہورمیں گہماگہمی بڑھ گئی

واپس آنےوالوں کی اکثریت سرکاری محکموں،پرائیوٹ اداروں،کالجز،یونیورسٹیاں اورمحنت مزدوری کرنے والوں کی ہے

عید الضحٰی کی چھٹیوں کےبعد شہرلاہورمیں پردیسیوں کی واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ کھوج نیوزکےمطابق بکرا عید پراپنےشہروں کوگئے پردیسیوں کی واپسی شروع ہونےسےایک مرتبہ پھرشہرلاہورمیں گہماگہمی بڑھ گئی جس کےبعد ایک مرتبہ پھرشہرلاہورمیں ویرانی کا عالم ختم ہو گیا۔ پردیسیوں کی بڑی تعداد میں واپسی پرریلوے اسٹیشن،لاری اڈوہ،بتی چوک،نیازی اڈہ،ٹھوکرسمیت شہرکےدیگربس اڈوں پرواپس آنے والےپردیسیوں کا رش دیکھنےمیں آیا۔ واپس آنےوالوں کی اکثریت سرکاری محکموں،پرائیوٹ اداروں،کالجز،یونیورسٹیاں اورمحنت مزدوری کرنے والوں کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.