نگر نگر سے

صادق آباد; کشتی ڈوبنے کا وقعہ ، مزید 5 لاشیں مل گئیں ، تعداد 33 ہو گئی

صادق آباد میں دریائے سندھ میں کشتی ڈوبنے کے واقعے میں مزید  5 لاشیں نکال لی گئیں ، جس کے بعد اب تک جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 33 ہو گئی ہے ۔

دریائے سندھ میں کشتی الٹنے کے واقعے میں  لا پتہ  16 افراد کی تلاش کیلئے آپریشن جاری ہے ۔ خیال رہے کہ  صادق آباد میں گزشتہ سے پیوستہ روز دریائے سندھ میں باراتیوں سے بھری کشتی الٹ گئی تھی ، کشتی میں خواتین اور بچوں سمیت 90 سے زائد افراد سوار تھے، 45 افراد کو بچالیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.