نگر نگر سے

محکمہ تعلیم کے ملازمین کی عیاشیاں ، ڈیوٹی پر آنے کی بجائے گھر بیٹھے ہی تنخواہیں وصول کرنے لگے

محکمہ تعلیم نے 95 غیرحاضرملازمین کو حتمی شوکازنوٹس جاری ' غیرحاضر ملازمین میں اساتذہ، چوکیدار اور نائب قاصد شامل ہیں

میرپورخاص میں محکمہ تعلیم کے درجنوں ملازمین کے طویل عرصے سے غیرحاضری کا انکشاف ہوا ہے۔محکمہ تعلیم کے ملازمین کی عیاشیاں ، ڈیوٹی پر آنے کی بجائے گھر بیٹھے ہی تنخواہیں وصول کرنے لگے ۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم نے 95 غیرحاضرملازمین کو حتمی شوکازنوٹس جاری کر دیے ہیں۔ ڈی ای او پرائمری عثمان سومرو کے مطابق دو سال سے غیرحاضر ملازمین میں اساتذہ، چوکیدار اور نائب قاصد شامل ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ملازمین کو 15 یوم کے اندر ذاتی حیثیت میں طلب کیا گیا ہے اور پیش نہ ہونے کی صورت میں ملازمین کو ملازمت سے فارغ کردیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.