نگر نگر سے

کراچی، انٹر بورڈ کے امتحانات ایک بار پھر ملتوی، نئی تاریخ فائنل نہیں ہوئی

موسم کی صورتحال کے پیش تمام امتحانی مراکز میں 24،25 اگست کو ہونے والے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے ہیں

کراچی میں موسم کی صورت حال کے پیش نظر انٹر بورڈ نے کل اور پرسوں (بدھ، جمعرات)ہونے والے امتحانات ملتوی کر دیئے جبکہ نئی تاریخ فائنل نہیں ہوئی ۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین انٹر بورڈ ڈاکٹر سعید الدین کا کہنا ہے کہ موسم کی صورت حال کے پیش نظر انٹر بورڈ کے کل اور پرسوں کے امتحانات ملتوی کیے گئے ہیں۔ ڈاکٹر سعید الدین کا کہنا ہے کہ تمام امتحانی مراکز میں 24،25 اگست کو ہونے والے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔ چیئرمین انٹر بورڈ کا کہنا ہے کہ امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.