نگر نگر سے

خیر پور ناتھن، سیلاب میں گھر کا سامان کی حفاظت کرنیوالے 6 افراد دم توڑ گئے

تین روز کے دوران گھروں سے 6افراد کی لاشیں ملی ہیں اور آج صبح بھی شہباز کالونی کے ایک گھر سے شہری ڈھولن چانڈیوکی لاش ملی

سیلاب کا پانی اترنے کے بعد خیرپور ناتھن شاہ میں لاشیں ملنے کا سلسلہ شروع ہو گیا’ خیر پور ناتھن، سیلاب میں گھر کا سامان کی حفاظت کرنیوالے 6 افراد دم توڑ گئے ۔

تفصیلات کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ خیرپورناتھن شاہ میں پانی کم ہونے کے بعد بعض گھروں سے لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کا کہنا تھاکہ تین روز کے دوران گھروں سے 6افراد کی لاشیں ملی ہیں اور آج صبح بھی شہباز کالونی کے ایک گھر سے شہری ڈھولن چانڈیوکی لاش ملی۔ پولیس نے بتایا کہ مرنے والے تمام شہری سیلاب میں اپنے گھر اور سامان کی حفاظت کیلئے رکے ہوئے تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.